بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے kazinform كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قزاقستان كی وزارت اقتصاد كی كوششوں سے اس بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا تھا جو ۲۶ جنوری كو اختتام پذير ہوگيا ہے اس سيمينار میں قزاقستان كی مالی اور تجارتی كمپنيوں كے نمائندوں اور مختلف ممالك كے اسلامی اقتصاد كے ماہرين نے شركت كی ہے۔
اس بين الاقوامی قرآنی سيمينار كے شركاء نے قزاقستان میں اسلامی مالی نظام كے فروغ كے طريقوں كا جائزہ ليتے ہوئے اسلامی شريعت پر قائم اس اقتصادی نظام سے استفادہ كرنے كو تجارتی كمپنيوں اور بينكوں كے لئے فائدہ قرار ديا ہے۔
529877