شعر فجر فيسٹيول كی افتتاحی تقريب میں بين الاقوامی شعراء كی شركت

IQNA

13:59 - February 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1881062

شعر فجر فيسٹيول كی افتتاحی تقريب میں بين الاقوامی شعراء كی شركت

ادب گروپ: شعر فجر كے چوتھے فيسٹيول كی افتتاحی تقريب میں مدعو شعراء نے اپنے اپنے اشعار پڑیں گے اور اس فيسٹيول میں ۱۰ بين الاقوامی شعراء شركت كر رہے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شعر فجر نامی چوتھے بين الاقوامی فيسٹيول كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فارسی زبان كے ان شعراء كے اشعار كے ساتھ ساتھ كچھ شاعروں كے اشعار كو ان كے حالات زندگی كے ہمراہ شائع كيا جائے گا۔
اس سال ہالينڈ، لبنان، عمان، سوریہ،كويت، مصر، تاجيكستان، عراق اور ہندوستان كے ۱۰ شعراء اس فيسٹيول میں شركت كریں گے۔
532255
نظرات بینندگان
captcha