معارف الہی كے مأخذ كے عنوان سے قرآن كريم كی حجيت اس كے تحريف سےمحفوظ ہونے كا باعث ہے: حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی

IQNA

معارف الہی كے مأخذ كے عنوان سے قرآن كريم كی حجيت اس كے تحريف سےمحفوظ ہونے كا باعث ہے: حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی

12:53 - February 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1881534
قرآنی سرگرمياں گروپ: حوزہ علمیہ قم كے خارج فقہ و اصول كے استاد نے ۳۱ جنوری كی رات كو تفسير ترتيبی كے پانچویں درس میں كہا ہے كہ معارف الہی كے مأخذ كے عنوان سے قرآن كريم كی حجيت اس كے تحريف سے محفوظ ہونے كا باعث ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق المصطفی(ص)انٹرنيشنل يونيورسٹی كے سربراہ حجۃ الاسلام علی رضا اعرافی نے اپنے درس كے سلسلہ كو آگے پڑھاتے ہوئے كہا ہے كہ شناخت انسان كے موضوع كا جائزہ لينے كے لئے تين طرح سے بحث كی جاتیہے۔ اخلاق میں شناخت انسان، تربيتی ميدان میں شناخت انسان اور اخلاق اور تربيت كے ميدان میں شناخت انسان كے مشتركہ مبانی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مجموعی طور پر شناخت انسان كے تين مبانی ہیں كہ جن كی طرف قرآن میں بھی اشارہ كيا گيا ہے اخلاق اور تربيت میں شناخت انسان، اخلاق میں شناخت انسان اور تربيت میں شناخت قرآن۔
انہوں نے كہا كہ تمام انسانوں كے لئے قرآن كريم كا منبع اور مرجع ہونا سب پر واضح و آشكارا ہے۔
532986
نظرات بینندگان
captcha