علمی و تحقيقی گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے آلبانیہ كے دارالحكومت تيرانا كے انٹرنيشنل ہوٹل میں "ايرانی تفكر اور اسلامی فلسفہ پر اس كی تاثير" كے موضوع پر ايك علمی سيمينار منعقد ہوا ہے جس میں يونيورسٹی كے اساتذہ، دينی قائدين اور دانشوروں نے شركت كی ہے۔