افغانستان میں "اسلامی انقلاب ايران كے تيس سالہ كارناموں پر مشتمل" خصوصی اخبار كی اشاعت

IQNA

14:41 - February 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1887524

افغانستان میں "اسلامی انقلاب ايران كے تيس سالہ كارناموں پر مشتمل" خصوصی اخبار كی اشاعت

فن وثقافت گروپ: افغانستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "اسلامی انقلاب ايران كے تيس سالہ كارناموں پر مشتمل" خصوصی اخبار شائع كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی اخبار میں ايران كی ۳۱ سالہ كارناموں اور افغانستان كی تعمير نو میں ايران كے اقدامات كا تجزیہ وتحليل كيا گيا ہے۔
ايرانی آرگنائزيشنز اور ثقافتی سنٹرز نے كابل، قندھار، مزار شريف، ہرات، جلال آباد، غزنی، باميان اور پنجاب میں اس خصوصی اخبار كو تقسيم كيا ہے۔
اس كے علاوہ ايرانی كلچرل سنٹر نے اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے ايك تحقيقی اخبار بھی شائع كيا ہے۔
540111

نظرات بینندگان
captcha