بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شعر فجر نامی چوتھے بين الاقوامی فيسٹيول كی اختتامی تقريب ۲۰ فروری كو منعقد ہو رہی ہے جس میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی "سيد محمد حسينی" وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافتی امور كے مشير "محسن پرويز" اور ايرانی اور غيرايرانی شعراء شركت كر رہے ہیں۔
اس فيسٹيول میں شركت كے لئے مندرجہ ذيل غير ايرانی شعرا كو دعوت دی گئی ہے۔
ہالينڈ كے "محمد الامين" عمان كے "احسان صادق اللواتی" كويت كے "دلال عباس" لبنان كے "صادق اسماعيل" تاجيكستان كے "دارانجات" عاق كے "محمد علی عجمی" سوریہ كے "سمير مقبل" بنگلہ ديش كے ظہير الدين محمود اور عراق كے "خطاب محمود عباس علوی۔
540208