كربلا معلی میں "اسلامی تفكر اور ثقافتی بيداری كی ترويج" سنٹر كا افتتاح

IQNA

كربلا معلی میں "اسلامی تفكر اور ثقافتی بيداری كی ترويج" سنٹر كا افتتاح

13:21 - March 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1892939
بين الاقوامی گروپ: عراق كے شہر كربلا معلی میں اسلامی تفكر و ثقافتی بيداری كی ترويج سنٹر كے افتتاح كا مقصد عراقی معاشرے كے شہری اداروں اور انسٹیٹيوٹز كی ثقافتی اور فكری ترقی كو اہميت دينا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كربلا كے اسلامی تفكر و ثقافتی بيداری كی ترويج سنٹر كے انچارج "مساجد الاسدی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس سنٹر كی ذمہ داری با صلاحيت اور متحدن اور تہذيب يافتہ افراد كی تربيت كرنے كی غرض سے عراقی معاشرے كے شہری انسٹیٹيوٹز كو ثقافتی اور فكری تربيت دينا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سنٹر كے افتتاح كا ايك مقصد عراقی شہريوں كے لئے ايك بہترين اور اعلی زندگی كی حمايت كرنا ہے۔
546092

نظرات بینندگان
captcha