تاكہ یہ افراد اپنے اپنے ممالك ك مخاطبوں كے سامنے موجودہ ايران كی حقيقی تصوير پيش كر سكیں اور ايران كی صنعتی اور ٹيكنالوجی ترقيوں كو عالمی سطح پر منعكس كریں اور اس كے ذريعے ايران كے معنوی اور ثقافتی اقتدار كا دنيا میں تعارف كروائیں۔
جارجيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر احسان خزائی نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ بيرون ملك ايرانی كلچرل سنٹر اسلامی انقلاب كے حقيقی تصوير پيش كرنے كے پابند ہیں۔
انہوں نے بيرون ملك ايرانی كلچرل سنٹرز كے ڈائريكٹروں كی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كے مفيد ہونے كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن نے اس سے قبل قائد انقلاب اسلامی كے بيانات اور فرامين پر مشتمل كئی كتابیں شائی كی ہیں جن میں بيرون ملك سرگرم عمل ايرانی آرگنائزيشنز كی سرگرميوں كے بارے میں آپ كے نقطہ نظرات كو بيان كيا گيا ہے۔
اور اس حالیہ ملاقات میں بھی آپ نے انتہائی مفيد ہدايات كی ہیں كہ جنہیں عملی جامہ پہنايا جائے گا۔
548519