بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "udm.edu" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ محققين مندرجہ ذيل موضوعات پر اپنے مقالوں كو ارسال كر سكتے ہیں۔
مطالعات قرآن اور قرائت قرآن كی تاريخ، عربی زبان پر قرائت قرآن كی تاثير قرائت قرآن كے انسٹیٹيوٹز كا قراء سے تعاون، قرائت اور تفسير قرآن، قرائت قرآن اور اسلامی فقہ، قرائت قرآن كے بارے میں پيغمبر اكرم(ص) كی احاديث، اسلام كی تبليغ كے لئے قرائت ايك وسيلہ ہے۔ قرآن كريم اور اس كی قرائت كا تعليمی پروگرام، فن قرائت قرآن اور قرائت قرآن اور موجودہ چيلنجز، مقالہ كو عربی انگريزی يا مالايو زبان میں ہونا چاہیے اور اس مقالے كا خلاصہ بھيجنے كی تاريخ ۱۵ جون اور مكمل مقالہ ارسال كرنے كی تاريخ ۱۹ جون ہے۔
549982