برازيل میں "قرآن كريم اور سنت پيغمبر اكرم(ص)" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

13:05 - March 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1896544

برازيل میں "قرآن كريم اور سنت پيغمبر اكرم(ص)" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: برازيل كے شہر ساٹو پاٹولوی میں ۸ مارچ كو "قرآن كريم اور سنت پيغمبر اكرم(ص)" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی خبررساں ايجنسی "SPA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جنوبی امريكہ كے نمائندوں نے اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے "علمی لحاظ سے قرآن كريم كا بے مثل ہونا" كے عنوان سے ہسپانوی اور پرتگالی زبان میں كتاب شائع كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہا كہ اس كتاب كی اشاعت سے جنوبی امريكہ كے لوگ قرآنی كريم كے علمی پہلووں سے زيادہ سے زيادہ آگاہ ہوں گے۔
550490

نظرات بینندگان
captcha