بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم نے آيت اللہ كے دفتر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں بين الاقوامی روابط كے بارے میں آيت اللہ جوادی آملی كے بيانات ہیں اور انہوں نے اس كتاب میں زيادہ تر اسلام كی نظر بين الاقوامی سطح پر سماجی تعلقات كے بارے میں تھيوری پيش كی ہے۔
اس كے علاوہ اس كتاب كے ديگر حصہ میں كچھ افراد كے گمان كے مطابق عالمی سطح پر انسانی روابط كے قوانين كے علل اسباب كی طرف اشارہ كيا گيا ہے اور ان كے غير صحيح ہونے كو واضح طور پر بيان كيا گيا ہے۔
550744