برطانیہ میں "پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت پر ايك نظر" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں "پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت پر ايك نظر" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

14:12 - March 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1899084
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے شہر "برمنگھم" میں ۱۷ مارچ كو "پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت پر ايك نظر" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "forum.mpacuk" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آسٹن يونيورسٹی كی انجمن اسلامی كی كوششوں سے یہ سيمينار اس يونيورسٹی كے "گریٹ ہال" میں منعقد ہو گا۔
اس سيمينار میں حضرت محمد مصطفی(ص) كی زندگی كے مختلف پہلووں كا جائزہ ليا جائے گا۔
مقررين اس سيمينار میں "وحی"، "انصار كا شہر"، "رفتح مكہ" اور "آخری خطبہ" جيسے موضوعات پر خطاب كریں گے۔
553031

نظرات بینندگان
captcha