امريكی رياست انڈيانا میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست انڈيانا میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

15:21 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904858
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست انڈيانا كے شہر "كراون پوائنٹ" میں ۸ اور ۱۵ مئی كو بچوں كے لئے حفظ قرآن كريم كے سالانہ مقابلےمنعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "NWIIC" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "نورث ويسٹ انڈيانا" كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے وعالے ان قرآنی مقابلوں كا مقصد بچوں كو قرآنی كريم اور اس كے حفظ سے آگاہی كا شوق دلانا ہے۔
یہ مقابلے سوریہ ضحی، شرح، تين، شمس، ليل، طارق، اعلی، قيامت، عبس، جمعہ، ملك، ذاريات، نجم اور حاقہ كے حفظ میں منعقد ہوں گے۔
559921

نظرات بینندگان
captcha