الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے آيسسكو كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فاس شہر كی 'محمد بن عبداللہ"يونيورسٹی كی فيكلٹی آف ادبيات اور ہيومنزم كی كوششوں اور پيغمبر(ص) كے تعارف كے عالمی سنٹر، بيرون ملك مراكشيوں كی كونسل اور رباط میں اٹلی كے ثقافتی سنٹر كے تعاون سے یہ دو روزہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
آيسسكو كے مالی تعاون سے منعقد ہونے والے اس بين الاقوامی سيمينار كےانعقاد كا مقصد پيغمبر اكرم(ص) كی زندكی كا جائزہ لينے میں اطالوی محققين كی كوششوں كا جائزہ لينا ہے۔
اٹلی، فرانس، مراكش، سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، مصر اور پاكستان كے محققين اس سيمينار میں شركت كریں گے۔
559559