آكسفورڈ يونيورسٹی میں اسلامی ماركیٹنگ كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

14:02 - April 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1908841

آكسفورڈ يونيورسٹی میں اسلامی ماركیٹنگ كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كی آكسفورڈ يونيورسٹی میں ۲۵ سے ۲۷ جولائی تك اسلامی ماركیٹنگ كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "sbs.ox.ac.uk" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آكسفورڈ يونيورسٹی سے وابستہ "سعيد" نامی فيكلٹی آف تجارت كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی تجارت كی ترقی اور اسلامی ماركیٹنگ كے چيلنجز اور مواقع" جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
اسلامی تجارت كا جائزہ لينے كی غرض سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں پوری دنيا كے ۲۵۰ سے زائد تجارتی ماہرين اور ماركیٹنگ كے ماہرين اور تجارت كے ميدان كے عہديدار شركت كریں گے۔
562703

نظرات بینندگان
captcha