قم كی باقر العلوم(ع) يونيورسٹی كے اساتذہ كا روس كے شناخت مشرق انسٹیٹيوٹ كا وزٹ

IQNA

14:33 - April 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1910767

قم كی باقر العلوم(ع) يونيورسٹی كے اساتذہ كا روس كے شناخت مشرق انسٹیٹيوٹ كا وزٹ

فن وثقافت گروپ: قم كی باقر العلوم(ع) يونيورسٹی كے بعض اساتذہ اور P.H.D كے طلباء نے ۱۹ اپريل كو روس كے شناخت مشرق انسٹیٹيوٹ كا وزٹ كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق قم كی باقر العلوم(ع) يونيورسٹی كے اساتذہ اور P.H.D كے طلباء كے ايك گروپ نے روس كے شناخت مشرق انسٹیٹيوٹ كے وزٹ كے دوران شعبہ ايران كے سربراہ "ماميدووا" اور بعض ايم اے كے طلباء سے ملاقات كی ہے۔
مامیڈووا نے اس ملاقات میں شعبہ ايران اور شناخت ايران كی سرگرميوں كا تعارف كروايا ہے اور اس شعبے كے روس میں ايرانی كلچرل سنٹر سے تعاون كے بارے میں مطالب پيش كیے ہیں۔
565613

نظرات بینندگان
captcha