اندرون ملك يا بيرون ملك قرآنی خطاطی كے فن پاروں كی نمائش كا انعقاد

IQNA

اندرون ملك يا بيرون ملك قرآنی خطاطی كے فن پاروں كی نمائش كا انعقاد

14:32 - April 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1910774
فن وثقافت گروپ: اندرون ملك يا بيرون ملك عنقريب قرآنی خطاطی كے فن پاروں كی نمائش لگائی جائے گی۔
انجمن خطاطان ايران كے استاد "كامران كوہستانی نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان آثار میں بسم اللہ، ان يكاد اور سورہ حمد كو تحرير كيا گيا ہے۔
كوہستانی نے مزيد كہا كہ ابھی تك تاجيكستان، فرانس، اٹلی اور جنوبی امريكہ میں ان آثار كی نمائش لگائی گئی ہے اور ان ممالك نے اس نمائش كو دوبارہ لگانے كا مطالبہ كيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ ايران ايك اسلامی ملك ہے لہذا اسے مذہبی مضامين پر مشتمل آرٹ فن پاروں كو خلق كرنے كی كوشش كرنی چاہیے۔
565565

نظرات بینندگان
captcha