بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تين روزہ بين الاقوامی سيمينار كی اختتامی تقريب میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن مہدی مصطفوی، وزير صحت مرضیہ وحيد دستجردی اور آخر میں ايرانی صدر كی اہلیہ محترمہ فراحی نے تقرير كی ہے۔
۲۵ اپريل سے ۲۷ اپريل تك منعقد ہونے والے اس سيمينار میں دنيا كے ۱۹ ممالك دانشور خواتين نے شركت كی ہے۔
569599