انڈونيشيا میں تعليم قرآن كريم كی سطح كو بلند كرنے كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

13:06 - May 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1916014

انڈونيشيا میں تعليم قرآن كريم كی سطح كو بلند كرنے كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے دارالحكومت جكارتہ میں ۷ مئی سے ۱۰ مئی تك تعليم قرآن كريم كی سطح كو بلند كرنے كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو، حفظ قرآن كريم كی عالمی آرگنائزيشن "HQMIO" اور انڈونيشيا كی قرآنی يونين كی كوششوں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد تعليمی پروگراموں میں قرآن كی اہميت كو اجاگر كرنے كے لئے آيسسكو كے ركن ممالك كی مدد كرنا اور غير عرب زبان طلباء كے لئے قرآن كريم كی تعليم سےمربوط دروس، پروگراموں اور منصوبوں كا جائزہ لينا ہے۔
571156

نظرات بینندگان
captcha