بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "iidr" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی قرآنی مطالعاتی اكیڈمی "BAQS" كی كوششون سے منعقد ہونے والی اس مختصر تعليمی نشست میں اس سورہ میں بيان ہونے والے مفاہيم منجملہ اسلام كا بشريت كے نام پيغام، گزشتہ اقدام كے اپنے دور كے انبياء سے روابط، الشان كو گمراہ كرنے میں شيطان كے طريقے، موت كے بعد زندگی جنت و جہنم اور قيامت كے دن انسان كا امتحان جيسے موضوعات اسلامی تحقيقی اور ترقی انسٹیٹيوٹ كے انچارج شيخ حسن البنا اس نشست میں تقريب كریں گے۔
579472