"مسلمان اورعرب علماء كا انسائيكلوپیڈيا" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: عالمی انجمن دعوت اسلامی "WICS" كے ريسرچ سنٹر كی كوششوں سے ليبيا میں "مسلمان اور عرب علماء كا انسائيكلوپیڈيا" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISLAMIC CALL" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كے تعاون سے یہ سيمينار ۲۵ اور ۲۶ مئی كو منعقد ہو رہا ہے۔
بعض علماء اور دانشور اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے اس انسائيكلوپیڈيا كو آمادہ كرنے اور اس كی تدوين كے طريقہ كار جيسے مسائل كا جائزہ لیں گے۔
583666