بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Carlos emroy.edu" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہيوسٹن كے زيبا آرٹز ميوزيم اور ھاروارڈ يونيورسٹی كے آرٹ ميوزيم كی كوششوں سے یہ نمائش لگائی جا رہی ہے۔
اس نمائش میں اسپين، شمالی افريقہ اور ايران جيسے مختلف علاقوں كے اسلامی خطاطی كے فن پاروں كو پيش كيا جائے گا اور اس نمائش كے انعقاد كا مقصد امريكی عوام كو اسلامی خطاطی اور آثار كے بارے میں معلومات فراہم كرنا ہے۔
587603