بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Saphirnews كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانسيسی ماہر اسلام، رائٹر، مترجم اور عربی كی تاليفات كے محقق "مورس گلٹن" نے اس سيمنار میں تقرير كی ہے۔
مورس گلٹن ايك فرانسيسی ماہر اسلام ہے كہ جو مسلمان ہوا ہے اور اس نے بہت زيادہ كتابیں تاليف كی ہے۔
587952