IQNA

11:33 - June 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1934764
ثقافتی گروپ: "آستان مقدس امام حسين علیہ السلام اور حضرت عباس(ع) كے تعاون سے ماہ شعبان المعظم میں امام حسين(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے "روز كربلا" نامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روز كربلا نامی فيسٹيول كی انفارميشن كمیٹی كے سربراہ "زہير مجلی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ حضرت امام حسين(ع) اور حضرت عباس(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ہر سال "ربيع الشہادۃ" نامی بين الاقوامی فيسٹيول كے ساتھ یہ فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ شعبان كی تين تاريخ كو منعقد ہونے والے اس فيسٹيول كے انعقاد كے لئے كربلا كے كئی دينی اور مذہبی ادارے تعاون كر رہے ہیں۔
591416

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: