بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كے شيعہ محقق "توفيق السيف" كا ايك مضمون فرانس كے جريدے میںشائع ہوا ہے جس میں انہوں نے لكھا ہے كہ عرب كے شيعہ چاہتے ہیں كہ سعودی عرب كی حكومت ان سے ويسا ہی برتاؤ كرے جيسا وہ دوسرے شہريوں سے كرتی ہے۔
"توفيق السيف" نے سعودی عرب كی حكومت سے بھی درخواست كی ہے كہ وہ شيعہ افراد كو وزير، سفير اور اس قسم كے ديگر سركاری عہدے بھی دے۔
595633