امام علی علیہ السلام كی ميلاد كی مناسبت سے كنیڈا میں جشن كا اہتمام
14:19 - June 20, 2010
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1943144
فكرونظر گروپ: ۲۶ جون ۲۰۱۰ء كو امام علی علیہ السلام كی ميلاد كی مناسبت سے كنیڈا میں جشن كی تقريب كا اہتمام كيا گيا ہے جشن كی اس تقريب كا اہتمام كنیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی یہ تقريب نماز مغرب وعشاء كے بعد منعقد ہو گی اور اس میں محبان اہل بيت(ع) بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
600345