برلن میں "اسلامی روش خيالی كی تاريخ میں تفسير قرآن كريم كا تكامل" كے موضوع پر سيمينا كا انعقاد

IQNA

13:40 - June 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1943783

برلن میں "اسلامی روش خيالی كی تاريخ میں تفسير قرآن كريم كا تكامل" كے موضوع پر سيمينا كا انعقاد

ثقافتی گروپ: برلن میں ۱۵ سے ۱۷ ستمبر "اسلامی روش خيالی كی تاريخ میں تفسير قرآن كريم كا تكامل" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے univ-provence سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برلن يونيورسٹی كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد اس ميدان كے دانشوروں اور محققين كے درميان معلومات اور نقطہ نظرات پر تبادلہ خيال كرنا ہے۔
پوری دنيا كے تفسير قرآن كريم كے شعبے میں سرگرم جوان محققين، امريكی اور يورپی ممالك اور مشرق وسطی سے تفسير قرآن كريم كے نامور علماء اور ماہرين اس سيمينار میں شركت كریں گے۔
600804

نظرات بینندگان
captcha