بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dikkathaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دنيا كے ۵۶ ممالك كے نمائندوں نے اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے جمہوریہ آذربائيجان اور اس طرح كے مستقل ممالك میں سرمایہ كاری كرنے كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔
كہا جاتا ہے كہ ان چند دنوں كے دوران oic كے ركن ممالك كے اقتصادی مسائل كے بارے میں ۳۰ سے زائد نشستیں منعقد ہوں گی۔
602338