ہندوستان میں "اقتصادی مسائل اور قرآنی تعليمات" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كاانعقاد

IQNA

11:39 - June 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1948743

ہندوستان میں "اقتصادی مسائل اور قرآنی تعليمات" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كاانعقاد

ثقافتی گروپ: ہندوستان كی علی گڑھ اسلامی يونيورسٹی كے "علوم القرآن" انسٹیٹيوٹ میں ۶ اور ۷ نومبر كو "اقتصادی مسائل اور قرآنی تعليمات" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ALQURAN.IN" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ علی گڑھ كے علوم قرآن انسٹیٹيوٹ كے عہديداروں كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد امت اسلامی اور انسانيت كو درپيش اقتصادی چيلنجز كا مقابلہ كرنے كے طريقہ كاروں كی تلاش، اسلامی علوم كا احياء اور قرآنی تعليمات كے سائے میں اقتصادی علوم كو اسلامی كرنا ہے۔
606093

نظرات بینندگان
captcha