ملائيشيا كی انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی میں ۹ اسلامی كتابوں كی تقريب رونمائی

IQNA

ملائيشيا كی انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی میں ۹ اسلامی كتابوں كی تقريب رونمائی

14:08 - July 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1949992
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی كے "IIMU" كے توسط سے شائع ہونے والی ۹ اسلامی كتابوں كی تقريب رونمائی ۲۹ جون كو منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كی خبررساں ايجنسی "BARNAMA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی كے چانسلر "سيدك حسن" نے اس بارے میں كہا كہ ملائيشيا كی انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی كے پبلكيشنز اور "ISTAC" نامی انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے یہ كتاب شائع ہوئی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كتابوں میں سے ۵ كتابیں،انگريزی،تين كتابیں عربی اور ايك كتاب مالايو زبانوں میں شائع ہوئی ہیں۔
607214

نظرات بینندگان
captcha