بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كی خبررساں ايجنسی "BARNAMA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی كے چانسلر "سيدك حسن" نے اس بارے میں كہا كہ ملائيشيا كی انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی كے پبلكيشنز اور "ISTAC" نامی انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے یہ كتاب شائع ہوئی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كتابوں میں سے ۵ كتابیں،انگريزی،تين كتابیں عربی اور ايك كتاب مالايو زبانوں میں شائع ہوئی ہیں۔
607214