سعودی عرب كی شيعہ خواتين سے مخصوص "صوتك و القرآن" نامی تعليمی كورس كا آغاز

IQNA

سعودی عرب كی شيعہ خواتين سے مخصوص "صوتك و القرآن" نامی تعليمی كورس كا آغاز

10:52 - July 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1950515
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقے صوبہ "احساء" كے شہر "ھفوف" میں ۲ جولائی كو "صوتك والقرآن" نامی تعليمی كورس كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ احساء كی انجمن علوم قرآن قرآن "دارالرحمن" كے شعبہ خواتين كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس قرآنی كورس میں اس صوبے كی بعض طالبات شركت كر رہی ہیں۔
اس كورس میں تلاوت قرآن كريم كے وقت آواز كو لمبا كرنا قرآنی نغموں كو طول دينا، گلے كی جسمانی بناوٹ وغيرہ جيسے موضوعات كی تعليم دی جا رہی ہے۔
608335

نظرات بینندگان
captcha