يمن كے "العثمان" انسٹیٹيوٹ میں تعليم قرآن كريم كے دوسرے كورس كا اختتام

IQNA

يمن كے "العثمان" انسٹیٹيوٹ میں تعليم قرآن كريم كے دوسرے كورس كا اختتام

13:18 - July 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1952189
قرآنی سرگرمياں گروپ: يمن كے دارالحكومت صنعا میں ۴ جولائی كو قرآنی انسٹیٹيوٹ "عبدالرحمن العثمان" میں تعليم قرآن كريم كا دوسرا كورس اختتام پذير ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے وزير اوقاف ومذہبی امور "راشد الحمد" اور يمن كے وزير اوقاف ومذہبی امور "حمود الھيتاد" نے اس پروگرام میں شركت كی ہے۔
حمود الھيتاد نے اسلامی تعليمات كے فروغ كے سلسلے میں دونوں ممالك كےاچھے تعلقات كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے اسلامی سرگرميوں سے تعاون كی بنا پر كويتی عوام اور حكومت كا شكریہ ادا كيا ہے۔
609570

نظرات بینندگان
captcha