يوگنڈا كی اسلامی يونيورسٹی میں زبانی تاريخ كے دستاويزی سنٹر كا افتتاح
ثقافتی گروپ: آيسسكو، اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين اور عالمی انجمن اسلامی تبليغات كے تعاون سے يوگنڈا كی اسلامی يونيورسٹی میں زبان تاريخ كے دستاويزی سنٹر كا افتتاح كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے 'ISESCO.ORG" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو اور اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين كی كوششوں سے اس سنٹر كے افتتاح كا مقصد اسلام كے مادی اور معنوی ورثے كی حفاظت اور اسلامی ملك میں انہیں متند كرنا ہے تاكہ جديد ٹيكنالوجی سے استفادہ كرتے ہوئے ان كا تبادلہ خرنے میں آسانی ہو۔
610468