امريكی رياست كيليفورنيا میں "مسلمان جوانوں كی قيادت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

12:50 - July 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1956163

امريكی رياست كيليفورنيا میں "مسلمان جوانوں كی قيادت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

ثقافتی گروپ: امريكی رياست كيليفورنيا كے شہر "ساكرامنٹو" میں ۲۹ جولائی سے يكم اگست كو "مسلمان جوانوں كی قيادت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ca.cair سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ كی اسلامی روابط كونسل شعبہ كيليفورنيا "CAIR" كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد مسلمان جوانوں كو مستقبل كے قائد بننے كے لئے آمادہ كرنا ہے۔
اس چار روزہ پروگرام میں قيادت كے بنيادی اصولوں كی تعليم اور مسلمان طلباء كو مينجمنٹ كی تعليم دی جائےگی۔
614437

نظرات بینندگان
captcha