چاڈ میں "اسلامی ثقافت كی اليكٹرانك اشاعت" كے موضوع پر تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

12:47 - July 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1957722

چاڈ میں "اسلامی ثقافت كی اليكٹرانك اشاعت" كے موضوع پر تعليمی كورس كا انعقاد

ثقافتی گروپ: آيسسكو "چاڈ" كے دارالحكومت "انجامنا" میں اسلامی ثقافت كی ترويج میں انٹرنیٹ سے استفادہ كرنے كا قومی تعليمی كورس منعقد كر رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "isesco.org.ma" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۹ سے ۲۲ جولائی كو منعقد ہونے والے اس تعليمی كورس كا مقصد اعتدال اور ميانہ روی پر مبنی اسلامی ثقافت كی ترويج اور اسلام كے بارے میں لوگوں كے اذہان كو واضح كرنے كے لئے ابزار اور معلومات كے ماخذ كے عنوان سے انٹرنیٹ سے استفادہ كرنے كی اہميت كے بارے میں انفارميشن فراہم كرنا ہے۔
اس كورس كے ديگر اہداف میں سے ثقافتی پروگراموں اور سرگرميوں كے لئے انٹرنیٹ سےاستفادہ كرنا ہے۔
615590

نظرات بینندگان
captcha