سعودی عرب میں شيعہ مولف كی كتاب "معجم معالم فقہ المناسك" كی اشاعت

IQNA

سعودی عرب میں شيعہ مولف كی كتاب "معجم معالم فقہ المناسك" كی اشاعت

14:00 - July 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1960334
ثقافتی گروپ: حج كے اعمال اور آدب كی معتبر فقہی، تاريخی اور جغرافيائی خصوصيات كی وضاحت كے موضوع پر بيروت میں شيعہ مولف كی كتاب "معجم معالم فقہ المناسك" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ثقافتی چينل "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب ۵ جلدوں پر مشتمل ہے جسے سعودی عرب كے نامور شيعہ عالم دين اور محقق علامہ شيخ "حسين علی المصطفی" نے تحرير كيا ہے۔
مولف نے اس كتاب میں حج كے اعمال كے انجام دہی كے مقام، مختلف مقامات كے بارے تاريخی اور جغرافيائی، مطالعات اور ريسرچ اور مناسك حج كے بارے میں اہم استدلال ار فقہی ريسرچ كو انجام ديا ہے۔
618924

نظرات بینندگان
captcha