ملائيشيا كے دارالحكومت میں "اسلامی آرٹ و تمدن" كے عنوان سے بين الاقوامی نمائشگاہ كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا كے دارالحكومت میں "اسلامی آرٹ و تمدن" كے عنوان سے بين الاقوامی نمائشگاہ كا انعقاد

12:22 - August 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1965647
ادب و آرٹ گروپ: عالمی "آرٹ و تمدن اسلامی" نمائشگاہ كا "ذخيرۃ الدنيا" كے عنوان سے ملائيشيا اور كويت كی نامور شخصيات كی موجودگی كوالالمپور میں افتتاح كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كے روزنامہ "القبس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جمعہ كے دن اس نمائشگاہ كا افتتاح كياگيا جس كے موقع پر ملائيشيا كے بادشاہ اور كويتی نمائندہ اور وزير پیٹرويم بھی موجود تھے۔
ان كے علاوہ دوسری سفارتی شخصيات بھی موجود تھیں۔ اس نمائشگاہ میں اسلامی آرٹ وتمدن كے نادر نمونہ جات ركھےگئے ہیں اور شائقين نے بڑی دلچسپی كے ساتھ اسلامی تمدن وآرٹ كو مشاہدہ كيا ہے۔
624288

نظرات بینندگان
captcha