بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مقابلے ماہ رمضان كی ۹ تاريخ كو قرآنی انسٹیٹيوٹ "العراقیہ" كی كوششوں سے شہر كاظمين میں شروع ہوئے تھے۔
ان مقابلوں میں عراق كے مختلف علاقوں كے قراء نے شركت كی جن میں ممتاز قراء كو انعامات سے نواز گيا۔
639937