حقيقی اسلام سے آشنائی كے لئے "جواب مسلمان" كے عنوان سے ايك ويب سائٹ كا افتتاح

IQNA

12:24 - September 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1999889

حقيقی اسلام سے آشنائی كے لئے "جواب مسلمان" كے عنوان سے ايك ويب سائٹ كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ: حقيقی اسلام سے آشنائی اور اسلام دشمنی طاقتوں كا مقابلہ كرنے كے لئے "جواب مسلمان" كے عنوان سے ايك ويب سائٹ كا اجراء كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Prnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسلمانوں اور اسلامی تعليمات سے حقيقی آشنائی كی خاطر "Muslim Response.com" كے عنوان سے ويب سائٹ كا افتتاح كيا گيا ہے۔
یہ ويب سائٹ امريكہ اور كنیڈا میں اسلام كا حقيقی چہرہ روشناس كرائے گی۔
اس ويب سائٹ اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں وقوع پزير ہونے والے اہم واقعات كو بھی جگہ دی جائے گی۔
660563

نظرات بینندگان
captcha