بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بين الاقوامی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے كونسل ہال میں یہ نشست ۲ بجے منعقد ہو رہی ہے۔
دارالقرآن الكريم آرگنائزيشن كے نشرو اشاعت پر نگران مشير "احمد حامی شريف" اسلامی جمہوریہ ايران كے قرآن كريم كے نشروطباعت كے مركز كے سربراہ "سيد علی سرابی" اور حوزہ علمیہ قم كے استاد اور اسم المصحف كے ماہر حجۃالاسلام والمسلمين "علی حبيبی" اس تخصصی نشست میں شركت كر رہے ہیں۔
دارالقرآن الكريم اور خبررساں ايجنسی "ايكنا" كےتعاون سے منعقد ہونے والی سلسلہ وارنشستوں میں سے یہ دوسری نشست ہے۔
جس میں تعليم قرآن كريم میں مختلف امور كی تاثير كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
671979