بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آنٹورپ يونيورسٹی كے مڈیٹريرين اور مراكش كے مطالعاتی انسٹیٹيوٹ "MAMS"اور ہيومينٹيز فرانسيسی انسٹیٹيوٹ "ابن سينا" كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس تين روزہ سيمينار میں مختلف نشستیں اور گول ميز كانفرنس منعقد ہوں گی۔
اس تين روزہ سيمينار میں "يورپی تمدن كے ساتھ اسلامی تمدن كا مقايسہ" يورپ میں اسلام كی مقبوليت اور موجودہ دور كے اہم مسائل، اسلامی اقدار، اسلام اور جمہوريت، اسلام اور عورت، اسلام اورماڈرنيزم، اسلام میں ضدت پسندی اسلام اور میڈيا، اسلام ہراسی اور مغرب ہراسی، اسلام اور اديان اور تہذيبوں كے درميان گفتگو جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
679194