كربلا میں "اعجاز قرآن و علم نفيسات" كے عنوان سے ايك علمی كانفرنس كا انعقاد

IQNA

17:24 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093329

كربلا میں "اعجاز قرآن و علم نفيسات" كے عنوان سے ايك علمی كانفرنس كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: كربلا میں "اعجاز قرآن و علم نفسيات" كے موضوع پر ايك علمی كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "نون" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس میں عراق كی نامور شخصيت "محمد شہاب احمد" اعجاز قرآن اور نفسيات كے موضوع پر ليكچر دیں گے۔
واضح رہے كہ محمد شہاب احمد نے اعجاز قرآن جيسے موضوعات پر بہت زيادہ تحقيقات كی ہیں اور دنيا بھر میں اس موضوع پر منعقد ہونے والی كانفرنسوں میں نمائندگی كی ہے اور ان كے كئی مقالہ جات موجود ہیں۔
759946

نظرات بینندگان
captcha