سياسی گروپ : آيت اللہ خامنہ ای نے انقلاب اسلامی كی صحيح اور دقيق تاريخ كی ترتيب و تدوين اس كی پر تاثير اور الہامی موجوں كی وجہ سے بہت زيادہ ضروری قرار ديتے ہوئے تاكيد كی : اسلامی انقلاب كی تاريخ رقم كرتے ہوئے ، كيفيت كے ارتقاء كے ساتھ ساتھ كئی ملين نوجوانوں كی طرف توجہ كو اولويت میں قرار ديا جائے