تہران میں جاری بين الاقوامی كتاب ميلے میں چين كی ثقافت اور اديان كے عنوان سے كتاب كی تقريب رونمائی

IQNA

21:14 - May 05, 2011
خبر کا کوڈ: 2117874

تہران میں جاری بين الاقوامی كتاب ميلے میں چين كی ثقافت اور اديان كے عنوان سے كتاب كی تقريب رونمائی

بين الاقوامی گروہ : چين كی ثقافت اور اديان كے عنوان سے كل بروز بدھ بمطابق چار مئی كو تہران میں بين الاقوامی كتاب ميلے میں ايك كتاب كی رونمائی كی گئی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی تقريب رونمائی كل ۴ بجے بعد از ظہر تہران كے بين الاقوامی كتاب ميلے كے دوران كانفرنس ہال میں منعقد ہوئی ۔
اس تقريب میں چينی وفد كے علاوہ ثقافت و روابط اسلامی آرگنائزيشن كی اہم شخصيات نے بھی شركت كی ۔
اس رپورٹ میں كہا گيا ہے كہ چينی وفد اور ثقافت و روابط اسلامی آرگنائزيشن كے درميان باہمی مفاہمت كی ياد داشت پر دستخط كے لیے ايك عليحدہ نشست كا اہتمام بھی كيا گيا تھا ۔
786420
نظرات بینندگان
captcha