آئی فون استعمال كرنے والے مسلمان صارفين كے لیے اسلامی تعليمات پر مشتمل سافٹ وئير تيار كر ليا گيا

IQNA

21:12 - May 05, 2011
خبر کا کوڈ: 2117877

آئی فون استعمال كرنے والے مسلمان صارفين كے لیے اسلامی تعليمات پر مشتمل سافٹ وئير تيار كر ليا گيا

بين الاقوامی گروہ : اسلامی تعليمات پر مشتمل سافٹ وئير «ADABéo» سے آئی فون استعمال كرنے والے مسلمان صارفين ايك محدود مدت كے لیے بالكل مفت استفادہ كر سكیں گے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «trouvetamosquee» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس اسلامك سافٹ وئير میں مختلف حصے ہیں جن میں سے اصول دين كی تعليم سوالات اور جوابات كے صورت میں ، اسلامی عبادات كی تصويری تعليم اور بچوں ،نوجوانوں اور بڑوں كے لیے معروضی طرز پر سوالات دئیے گئے ہیں ۔
اس سافٹ وئير كی قيمت ايك يورو ہے ليكن «apple» كمپنی نے اعلان كيا ہے كہ مسلمان صارفين كی رضامندی جلب كرنے كے لیے یہ سافٹ وئير ايك محدود مدت كے لیے خواہشمند حضرات كو بالكل مفت ديا جائے گا ۔
786614
نظرات بینندگان
captcha