ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «trouvetamosquee» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس اسلامك سافٹ وئير میں مختلف حصے ہیں جن میں سے اصول دين كی تعليم سوالات اور جوابات كے صورت میں ، اسلامی عبادات كی تصويری تعليم اور بچوں ،نوجوانوں اور بڑوں كے لیے معروضی طرز پر سوالات دئیے گئے ہیں ۔
اس سافٹ وئير كی قيمت ايك يورو ہے ليكن «apple» كمپنی نے اعلان كيا ہے كہ مسلمان صارفين كی رضامندی جلب كرنے كے لیے یہ سافٹ وئير ايك محدود مدت كے لیے خواہشمند حضرات كو بالكل مفت ديا جائے گا ۔
786614