پاكستان ؛ اسلامی معيشت كے بارے دنيا كی سب سے بڑی كانفرنس كی ميزبانی كرے گا

IQNA

پاكستان ؛ اسلامی معيشت كے بارے دنيا كی سب سے بڑی كانفرنس كی ميزبانی كرے گا

22:48 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125977
بين الاقوامی گروپ : اسلامی معيشت كے موضوع پر یہ كانفرنس ۱۲ جون كو پاكستان كے دار الحكومت اسلام آباد كے فيصل ہال میں منعقد ہو گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «PRLog» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ بين الاقوامی نمائش اسلامی معيشت اور تجارت كے مركز الھدی اور ادارہ اخوت كے زير اہتمام منعقد ہو رہی ہے اور اس میں دنيا كے مختلف ممالك سے تقريبا ۸۰۰ اہم شخصيات شركت كریں گی ۔
اس كانفرنس میں ملائشيا ، يمن ، افغانستان ، انڈونيشيا ۔۔۔۔۔ سے نمائندے شركت كریں گے اور اسلامی معيشت كے مختلف پہلوؤں منجملہ زكوۃ، وقف اور فقر كے خاتمے سے متعلق قرآن و سنت كی روشنی میں بحث كریں گے ۔
یہ كانفرنس ۱۵ جون كو اسلامی معيشت سے متعلق ايك مشتركہ اعلامیہ جاری كر كے اپنا كام ختم كر دے گی ۔
795448
نظرات بینندگان
captcha