ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق فلپائن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ كی جانب سے " حج اور انسانی رشد و كمال " كے عنوان سے دوسرا سيمينار ايران سے تعلق ركھنے والی مختلف ثقافتی ، علمی اور سياسی شخصيات كی موجودگی میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزشين كے سربراہ خرمشاد كا پيغام سنا كر منعقد كيا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس سيمينار میں نمائندہ ولی فقیہ ، آستان مقدس حضرت عبد العظيم حسنی ( ع) كے متولی اور علوم حديث يونيورسٹی كے سربراہ آيت اللہ ری شھری خصوصی طور پر شركت كریں گے ۔
832079