مہجوريت قرآن كے الزام كا جواب ؛ بيرون ملك مقيم ايرانی طلبہ سے متعلق فيسٹيول كا ہدف

IQNA

0:20 - August 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2164316

مہجوريت قرآن كے الزام كا جواب ؛ بيرون ملك مقيم ايرانی طلبہ سے متعلق فيسٹيول كا ہدف

بين الاقوامی گروپ : بعض ممالك كی جانب سے مسلسل اسلامی جمہوریہ ايران پر قرآن كريم كی مہجوريت كا الزام لگايا جاتا ہے لذا قرآن كريم كی محوريت كے ساتھ فيسٹيول كے انعقاد سے اس منفی پراپيگنڈے كا مؤثر جواب ديا جا سكتا ہے ۔

بيرون ملك قرآنی فيسٹيول كے انچارج عيسی عليزادہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : بيرون ملك ايرانی طلبہ كے ثقافتی امور چلانے كے لیے كوئی ادارہ قائم نہیں كيا گيا كہ جس كا زبردست نقصان ہو سكتا ہے چونكہ طلبہ ايران سے چلے جانے كے بعد بيرون ملك يونيورسٹيز اور كالجز كے ماحول سے ثقافتی طور پر متاثر ہوتے ہیں كہ جس سے انہیں وطن واپسی پر بعض مشكلات كا سامنا كرنا پڑ سكتا ہے اس لیے مقام معظم رہبری فاؤنڈيشن نے اس سلسلے میں مؤثر اقدامات كیے ہیں ۔
835124
نظرات بینندگان
captcha